مدائنِ صالع.... قومِ ثمود پر اللہ تعالی کے عذاب کی کہانی ....


مدائنِ صالع.... قومِ ثمود پر اللہ تعالی کے عذاب کی کہانی ....

جو کچهه همارے ساتهه بطور مسلمان و پاکستانی آج کل هو رهآ هے تو همارے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو ارشادات همارے لیے فرمائے هیں انکو هم نے نہیں بهلایا هے؟؟؟ .. فرماتے هیں آگر کوئی ظلم دیکهے و ظالم کو نہ روکے تو اللہ تعالی سب پر عذاب نازل کرتاهے ... جب هر قبیلے و گروه کی سربراهی منافقوں کے هاتهوں میں هونگی عوام کے نمائندے ظالم هونگے و اپنوں کی بجائے غیروں سے تعلق رکهنے والے هونگے ... ایسے افراد کی تائید هوگی جنکے دل میں رائی کے برابر ایمان نہیں هوگا ... نا اهل لوگ ریاست کے ذمہ دار پوسٹوں پر هونگے اور جب مکہ کی عمارتیں اردگرد پہاڑوں کی چوٹیوں کے برابر هو جائے تو ..... سمجهو کہ معاملہ تمهارے سر پر آ گیا




https://www.facebook.com/photo.php?v=10150216292718146&set=vb.196874697008361&type=2&theater

No comments

Search This Blog