We
did not create the heavens and earth and what is between
them except in truth and [for] a specified term. But those who
disbelieve, from that of which they are warned, are turning
away.
ہم
نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں میں ہے مبنی برحکمت اور ایک
وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور کافروں کو جس چیز کی نصیحت کی جاتی ہے
اس سے منہ پھیر لیتے ہیں
Say,
[O Muhammad], "Have you considered that which you invoke
besides Allah ? Show me what they have created of the earth; or
did they have partnership in [creation of] the heavens? Bring
me a scripture [revealed] before this or a [remaining] trace
of knowledge, if you should be truthful."
کہو
کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا)
مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں
میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔
یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو)
And
who is more astray than he who invokes besides Allah those
who will not respond to him until the Day of Resurrection, and
they, of their invocation, are unaware.
اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو
In very first Surrah its explained WHO to pray and ask for help
It is You we worship and You we ask for help.
Urdu
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
Post a Comment